Blog
Books
Search Hadith

مسافرکے لیے اپنی سواری پر بیٹھ کر نفلی نماز پڑھنے کا جواز

۔ (۱۴۶۳) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یُصَلِّیْ عَلٰی نَاقَتِہِ تَطَوُّعاً فِی السَّفَرِ لِغَیْرِ الْقِبْلَۃِ۔ (مسند احمد: ۱۲۳۰۲)

سیّدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اپنی اونٹنی پر قبلے کے علاوہ دوسری طرف رخ کر کے نفلی نماز پڑھ لیاکرتے تھے۔
Haidth Number: 1463
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۴۶۳) تخریـج:… أخرجہ البخاری: ۱۱۰۰، ومسلم: ۷۰۲ (انظر: ۱۲۲۷۷، ۱۳۱۱۳)۔

Wazahat

Not Available