Blog
Books
Search Hadith

مسافرکے لیے اپنی سواری پر بیٹھ کر نفلی نماز پڑھنے کا جواز

۔ (۱۴۶۵) عَنْ أَبِیْ سَعَیْدِ نِ الْخُدْرِیِّ وَعَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یُصَلِّیْ عَلٰی رَاحِلَتِہِ فِی التَّطَوُّعِ حَیْثُمَا تَوَجَّہَتْ بِہِ، یُوْمِیئُ إِیْمَائً، وَیَجْعَلُ السُّجُودَ أَخْفَضَ مِنْ الرُّ کُوعِ۔ (مسند احمد: ۱۱۷۲۴)

سیّدناابوسعید خدری او ر سیّدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اپنی سواری پر نفلی نماز پڑھ لیتے تھے۔ وہ جس طرف مرضی رخ کر لیتی تھی ، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رکوع و سجود کے لیے اشارہ کرتے تھے او ر رکوع کی بہ نسبت سجدہ کے لیے زیادہ جھک جاتے تھے۔
Haidth Number: 1465
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۴۶۵) تخریـج:… حدیث صحیح لغیرہ، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲/ ۴۹۳، والبزار: ۶۹۱(انظر: ۱۱۷۰۱)۔

Wazahat

Not Available