Blog
Books
Search Hadith

نمازی کے لیے سترے کے مستحب ہونے اور اس کے قریب ہونے کا بیان اور اس کی وضاحت کہ وہ کس چیز کا ہو اور نمازی کی کس طرف ہونا چاہیے؟

۔ (۱۴۷۴) عَنْ سَبْرَۃَ بْنِ مَعْبَدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِذَا صَلّٰی أَحَدُکُمْ فَلْیَسْتَتِرْ لِصَلَاتِہِ وَلَوْ بِسَہْمٍ۔)) (مسند احمد: ۱۵۴۱۵)

سیّدناسبرۃ بن معبد ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم سے کوئی نماز پڑھے تو وہ اپنی نمازکے لیے سترہ رکھ لیا کرے، اگر چہ وہ تیر ہو۔
Haidth Number: 1474
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۴۷۴) تخریـج:… اسنادہ حسن، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱/ ۲۷۸، والطبرانی فی الکبیر : ۶۵۴۲، وابن خزیمۃ: ۸۱۰، والحاکم: ۱/ ۲۵۲، والبیھقی: ۲/ ۲۷۰ (انظر: ۱۵۳۴۰)۔

Wazahat

Not Available