Blog
Books
Search Hadith

نمازی کے لیے سترے کے مستحب ہونے اور اس کے قریب ہونے کا بیان اور اس کی وضاحت کہ وہ کس چیز کا ہو اور نمازی کی کس طرف ہونا چاہیے؟

۔ (۱۴۷۸) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ: رُکِزَتِ الْعَنَزَۃُ بَیْنَیَدَیِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِعَرَفَاتٍ فَصَلّٰی إِلَیْہَا وَالْحِمَارُ یَمُرُّ مِنْ وَرَائِ الْعَنَزَۃِ۔ (مسند احمد: ۲۱۷۵)

سیّدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ عرفات میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے سامنے برچھی گاڑ دی گئی،آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کی طرف منہ کرکے نماز پڑھی اور گدھا برچھی کے پیچھے سے گزرتا رہا۔
Haidth Number: 1478
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۴۷۸) تخریـج:… اسنادہ قوی ، أخرجہ ابن خزیمۃ: ۸۴۰، وأخرج بنحوہ الطبرانی: ۱۱۶۲۰(انظر: ۲۱۷۵) وأخرجہ البخاری: ۴۴۱۲، ومسلم: ۵۰۴ بلفظ آخر (انظر: ۱۸۹۱)۔

Wazahat

Not Available