Blog
Books
Search Hadith

نماز کے جامع طریقے کا بیان

۔ (۱۵۱۳) (وَمِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ) بِنَحْوِہِ وَفِیْہِ قَالَ: أَتَیْتُہُ مَرَّۃً أُخْرٰی وَعَلَی النَّاسِ ثِیَابٌ فِیِہَا الْبَرَانِسُ وَالْأَ کْسِیَۃُ فَرَأَیْتُہُمْیَقُولُونَ ھٰکَذَا تَحْتَ الثِّیَاب۔ (مسند احمد: ۱۹۰۸۲)

(دوسری سند)اس میں ہے: سیّدنا وائل بن حجر کہتے ہیں: میں آپ کے پاس دوسری مرتبہ آیا اور دیکھا کہ لوگوں پر کپڑے تھے، ان میں ٹوپیوں والے ملبوسات اور چادریں بھی تھیں، میں نے دیکھا کہ وہ کپڑوں کے نیچے ایسے کرتے۔
Haidth Number: 1513
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۵۱۳) تخریـج:… اسنادہ صحیح، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۲۲/ ۸۴، وانظر الحدیث بالطریق الاول (انظر: ۱۸۸۷۶)

Wazahat

Not Available