Blog
Books
Search Hadith

اسی باب کی ایک فصل اس شخص کی دلیل کے متعلق جس کے خیال کے مطابق تکبیرۂ تحریمہ کے علاوہ رفع الیدین نہیں ہے

۔ (۱۵۴۰) عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ: إِنَّ مِنَ السُّنَّۃِ فِی الصَّلَاۃِ وَضْعَ الْأَکُفِّ عَلَی الْأَ کُفِّ تَحْتَ السُّرَّۃِ۔ (مسند احمد: ۸۷۵)

سیّدناعلی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ نماز میں ہتھیلیوں کو ہتھیلیوں پر ناف کے نیچے رکھنا سنت ہے۔
Haidth Number: 1540
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۵۴۰) تخریـج:… اسنادہ ضعیف لضعف عبد الرحمن بن اسحاق، وزیاد بن زید السوائی مجھول، أخرجہ ابوداود: ۷۵۶ (انظر: ۸۷۵)

Wazahat

Not Available