Blog
Books
Search Hadith

اسی باب کی ایک فصل اس شخص کی دلیل کے متعلق جس کے خیال کے مطابق تکبیرۂ تحریمہ کے علاوہ رفع الیدین نہیں ہے

۔ (۱۵۴۲) عَنْ قَبِیْصَۃَ بْنِ ھُلْبٍ عَنْ أَبِیْہِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَؤُمُّنَا فَیَأْخُذُ شِمَالَہٗ بِیَمِیْنِہِ، وَکَانَ یَنْصَرِفُ عَنْ جَانِبَیْہِ جَمِیْعًا عَنْ یَمِیْنِہِ وَعَنْ شِمَالِہِ۔ (مسند احمد: ۲۲۳۲۲)

قبیصہ بن ھلب اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہمیں امامت کرواتے تھے، آپ اپنے بائیں ہاتھ کو اپنے دائیں کے ساتھ پکڑتے اور آپ (سلام پھیرنے کے بعدکبھی) دائیں طرف سے پھرتے اور کبھی بائیں طرف سے۔
Haidth Number: 1542
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۵۴۲) تخریـج:… صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف لجھالۃ قیبصۃ بن ھلب، أخرجہ مقطعا الترمذی: ۲۵۲، ۳۰۱ (انظر: ۲۱۹۷۴)۔

Wazahat

Not Available