Blog
Books
Search Hadith

اسی باب کی ایک فصل اس شخص کی دلیل کے متعلق جس کے خیال کے مطابق تکبیرۂ تحریمہ کے علاوہ رفع الیدین نہیں ہے

۔ (۱۵۴۳) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ) قَالَ رَأَیْتُ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَاضِعًا یَمِیْنَہُ عَلٰی شِمَالِہِ فِی الصَّلَاۃِ، وَ رَأَیْتُہُیَنْصَرِفُ عَنْ یَمِیْنِہِ وَعَنْ شِمَالِہِ۔ (مسند احمد: ۲۲۳۱۴)

(دوسری سند) وہ کہتے ہیں: میںنے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو نماز میں اپنا دایاں ہاتھ بائیں پر رکھے ہوئے دیکھا اور میں نے یہ بھی دیکھا کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم (نماز سے فارغ ہونے کے بعد) دائیں طرف سے بھی پھرتے تھے اور بائیں طرف سے بھی۔
Haidth Number: 1543
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۵۴۳) تخریـج:… صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف لجھالۃ قبیصہ بن ھلب، أخرجہ ابن ابی شیبۃ فی المصنف : ۱/ ۳۹۰، والدارقطنی: ۱/ ۲۸۵، والبیھقی: ۲/ ۲۹، وانظر الحدیث بالطریق الاول (انظر: ۲۱۹۶۸)

Wazahat

Not Available