Blog
Books
Search Hadith

اسی باب کی ایک فصل اس شخص کی دلیل کے متعلق جس کے خیال کے مطابق تکبیرۂ تحریمہ کے علاوہ رفع الیدین نہیں ہے

۔ (۱۵۴۴)(وَفِی لَفْظٍ) وَرَأَیْتُہُیَنْصَرِفُ مَرَّۃً عَنْ یَمِیْنِہِ وَمَرَّۃً عَنْ شِمَالِہِ۔ (مسند احمد: ۲۲۳۳۰)

اور ایک روایت کے الفاظ یہ ہیں: میںنے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا کہ بسا اوقات آپ دائیں طرف سے پھرتے اور کبھی کبھار بائیں طرف سے۔
Haidth Number: 1544
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۵۴۴) تخریـج:… صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف لجھالۃ قبیصۃ بن ھلب، وانظر الحدیث بالطریق الاول والثانی (انظر: ۲۱۹۸۲)۔

Wazahat

فوائد:… اس حدیث کی دوسری سند والا متن صحیح ہے، اس سے یہ مسئلہ ثابت ہوتا ہے کہ دائیں ہاتھ کو بائیں پر رکھ کر باندھنا چاہیے اور امام سلام پھیرنے کے بعد دونوں جہتوں سے پھر سکتا ہے۔