Blog
Books
Search Hadith

فاتحہ پڑھنے کے وجوب کا بیان

۔ (۱۵۷۱) عَنْ عَائِشَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُولُ: ((مَنْ صَلّٰی صَلَاۃً لَا یَقْرَأُ فِیْہَا بِأَمِّ الْقُرْآنِ فَھِیَ خِدَاجٌ۔)) (مسند احمد: ۲۶۸۸۸)

زوجہ ٔ رسول سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں:میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: جو شخص ایسی نماز پڑھے، جس میں وہ ام القرآن کی تلاوت نہ کرے تو وہ نماز ناقص ہو گی۔
Haidth Number: 1571
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۵۷۱) تخریـج:… صحیح لغیرہ، أخرجہ ابن ماجہ: ۸۴۰، والبخاری فی القراء ۃ خلف الامام : ۹، والبیھقی فی القراء ۃ خلف الامام : ۸۹، ۹۰ (انظر: ۲۵۰۹۹، ۲۶۳۵۶)

Wazahat

Not Available