Blog
Books
Search Hadith

مقتدی کی قراء ت اور جب اپنے امام کو سنے تو اس کے خاموش ہونے کا بیان

۔ (۱۵۷۸) وَعَنْ أَبِیْ مُوْسَی الْأَشْعَرِیِّ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَحْوُہُ۔ (مسند احمد: ۱۹۹۶۱)

اور ابو موسی اشعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بھی نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اسی طرح روایت بیان کرتے ہیں ۔
Haidth Number: 1578
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۵۷۸) تخریـج:… أخرجہ مسلم: ۴۰۴، وابوداود: ۹۷۳، والنسائی: ۲/ ۲۴۲، وابن ماجہ: ۸۴۷، ولم یسق مسلم لفظۃ: ((واذا قرأ فأنصتوا))، انما ذکر ھذہ الزیادۃ فی حدیث سلیمان التیمی (انظر: ۱۹۷۲۳)

Wazahat

Not Available