Blog
Books
Search Hadith

پہلی دو رکعتوں میں فاتحہ کے بعد سورت پڑھنے اور دوسری دو رکعتوں میں اس کا پڑھنے کا مسنون ہونے یا نہ ہونے کا بیان

۔ (۱۶۰۰) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: أَمَرَنَا نَبِیُّنَا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنْ نَقْرَأَ بِفَاتِحۃِ الْکِتَابِ وَمَا تَیَسَّرَ۔ (مسند احمد: ۱۱۴۳۵)

سیدنا ابوسعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے، وہ کہتے ہیں:ہمارے نبی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں سورۂ فاتحہ پڑھنے کا حکم دیا اور مزید جو آسان لگے۔
Haidth Number: 1600
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۶۰۰) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ أخرجہ ابوداود: ۸۱۸، والترمذی: ۲۳۸، وابن ماجہ: ۸۳۹، والبخاری فی القراء ۃ خلف الامام : ۱۶ (انظر: ۱۰۹۹۸)

Wazahat

Not Available