Blog
Books
Search Hadith

ظہر و عصر میں قراء ت کا بیان

۔ (۱۶۱۵) عَنْ أَبِیْ مَعْمَرٍ قَالَ قُلْنَا لَخَبَّابٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ: ھَلْ کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقْرَأُ فِی الظُّھْرِ وَالْعَصْرِ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: فَقُلْنَا بِأَیِّ شَیْئٍ کُنْتُمْ تَعَرِفُوْنَ ذٰلِکَ؟ قَالَ: فَقَالَ: بِاضْطِرَ ابِ لِحْیَتِہِ۔ (مسند احمد: ۲۱۳۹۳)

ابو معمر کہتے ہیں: ہم نے سیدنا خباب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے پوچھا: کیا رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ظہر و عصر میں قراء ت کرتے تھے ؟ انہوں فرمایا: جی ہاں۔ ہم نے کہا: تم اس کو کیسے پہچانتے تھے؟ انہوں نے کہا: آپ کی داڑھی کے حرکت کرنے سے۔
Haidth Number: 1615
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۶۱۵) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱/ ۳۶۱، والنسائی فی الکبری : ۵۳۰، وابن خزیمۃ: ۵۰۵ (انظر: ۲۱۰۶۷، ۲۱۰۷۸)

Wazahat

Not Available