Blog
Books
Search Hadith

ظہر و عصر میں قراء ت کا بیان

۔ (۱۶۱۹) عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ قَالَ: تَمَارَوْا فِی الْقِرَائَ ۃِ فِی الظُّہْرِ وَالْعَصْرِ فَأَرْسَلُوْا إِلَی خَارِجَۃَ بْنِ زَیْدٍ، فَقَالَ: قَالَ أَبِیْ: قَامَ أَوْ کَانَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُطِیْلُ الْقِیَامَ وَیُحَرِّکُ شَفَتَیْہِ، فَقَدْ أَعْلَمُ ذٰلِکَ لَمْ یَکُنْ إِلاَّ لِقِرَائَ ۃٍ۔ (مسند احمد: ۲۱۹۱۳)

مطلب بن عبد اللہ کہتے ہیں: ظہر اور عصر میں قراء ت کے بارے میں لوگوں میں بحث ہونے لگی، انھوں نے (فیصلہ کروانے کے لیے) خارجہ بن زید کی طرف پیغام بھیجا، اس نے کہا: میرے باپ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لمبا قیام کرتے تھے اور اپنے ہونٹوں کو حرکت دیتے تھے، میں جانتا ہوں کہ یہ حرکت صرف قراء ت کرنے کے لیے ہی ہوتی تھی۔
Haidth Number: 1619
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۶۱۹) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ البخاری فی القراء ۃ خلف الامام : ۲۹۲، والطبرانی: ۴۸۸۶، واحمد بن منیع فی مسندہ کما فی اتحاف الخیرۃ : ۱۸۴۷،و البیھقی: ۲/ ۱۹۳ (انظر: ۲۱۵۸۰)

Wazahat

Not Available