Blog
Books
Search Hadith

عشا میں قراء ت کرنے کا بیان

۔ (۱۶۳۳) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَمَرَ أَنْ یُقْرَأَ بِالسَّمٰوَاتِ فِی الْعِشَائِ۔

سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حکم دیا کہ نماز عشاء میں سماوات والی سورتوں کی تلاوت کی جائے۔
Haidth Number: 1633
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۶۳۳) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الثانی

Wazahat

فوائد:… سماوات سے مراد سورۂ بروج اور سورۂ طارق ہیں، جو یوں شروع ہوتی ہیں: { وَالسَّمَائِ ذَاتِ الْبُرُوْجِ۔ وَالسَّمَائِ وَالطَّارِقِ۔}