Blog
Books
Search Hadith

عشا میں قراء ت کرنے کا بیان

۔ (۱۶۳۶) عَنْ عَبِدِاللّٰہِ بْنِ بُرَیْدَۃَ الْأَسْلَمِیِّ عَنْ أَبِیْہِ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَقْرَأُ فِیْ صَلاَۃِ الْعِشَائِ بِالشَّمْسِ وَضُحَاھَا وَأَشْبَاھِہَا مِنَ السُّوَرِ۔ (مسند احمد: ۲۳۳۸۲)

سیدنا بریدہ اسلمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عشاء کی نماز میں سورۂ شمس اور اس جیسی سورتوں کی تلاوت کرتے تھے۔
Haidth Number: 1636
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۶۳۶) تخریج: اسنادہ قوی۔ أخرجہ الترمذی: ۳۰۹، والنسائی: ۲/ ۱۷۳ (انظر: ۲۲۹۹۴)

Wazahat

Not Available