Blog
Books
Search Hadith

صبح میں اور جمعہ کی دن کی صبح میں قراء ت کا بیان

۔ (۱۶۳۸) عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَھْلِ الْمَدِیْنَہِ أَنَّہُ صَلّٰی خَلْفَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَسَمِعَہُ یَقْرَأُ فِیْ صَلاَۃِ الْفَجْرِ {قٓ وَالْقُرْآنِ الْمَجِیْدِ} وَ {یٰسٓ وَالْقُرْآنِ الْحَکِیْم}۔ (مسند احمد: ۱۶۵۱۰)

مدینہ منورہ کا ایک باشندہ کہتا ہے کہ اس نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی اقتدا میں نماز پڑھی اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو نمازِ فجرمیںسورۂ ق اور سورۂ یس کی تلاوت کرتے ہوئے سنا۔
Haidth Number: 1638
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۶۳۸) تخریج: حدیث صحیح دون قولہ: ((یسن والقرآن الحکیم)) لتفرد سماک بن حرب بہ، وھو ممن لا یحتمل تفردہ لسوء حفظہ۔ ولقراء ۃ النبی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سورۃ {ق} فی الفجر شاھد من حدیث قطبۃ بن مالک عند مسلم: ۴۵۷ (انظر: ۱۶۳۹۶)۔ (۱۶۳۹) تخریج: أخرجہ مسلم: ۴۵۶ (انظر: ۱۸۷۳۳)

Wazahat

فوائد:… سورۂ تکویر کی آیات کی تعداد (۲۹) ہے