Blog
Books
Search Hadith

صبح میں اور جمعہ کی دن کی صبح میں قراء ت کا بیان

۔ (۱۶۴۶) عَنْ أَبِیْ بَرْزَۃَ الْأَ سْلَمِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَقْرَأُفِیْ صَلاَۃِ الْغَدَاۃِ بِالسِّتِّیْنَ إِلَی الْمِائَۃِ۔ (مسند احمد: ۲۰۰۰۵)

سیدنا ابو برزہ اسلمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صبح کی نماز میں ساٹھ سے سو آیات کی تلاوت کرتے تھے۔
Haidth Number: 1646
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۶۴۶) تخریج: أخرجہ البخاری:۵۴۷، ۵۹۹، ومسلم:۶۴۷ (۱۹۷۶۷، ۱۹۸۰۰)

Wazahat

Not Available