Blog
Books
Search Hadith

امام پر طاری ہونے والے (امور) اور اس کو لقمہ دینے کا حکم

۔ (۱۶۵۶) عَنْ سَعِیْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ أَبْزٰی عَنْ أَبِیْہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَلّٰی فِی الْفَجْرِ فَتَرَکَ آیَۃً فَلَمَّا صَلّٰی قَالَ: ((أَفِی الْقَوْمِ أُبَیُّ بْنُ کَعْبٍ؟)) قَالَ أَبَیٌّ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! نُسِخَتْ آیَۃُ کَذَا أَوْ نَسِیْتَہَا؟ قَالَ: ((نَسِیْتُہَا۔)) (مسند احمد: ۱۵۴۳۹)

سیدنا عبد الرحمن بن ابزی سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فجر کی نماز پڑھائی اور ایک آیت چھوڑ گئے، جب نماز سے فارغ ہوئے تو پوچھا: کیا لوگوں میں ابی بن کعب ہیں؟ سیدنا ابی نے کہا: اے اللہ کے رسول!فلاں آیت منسوخ ہوگئی ہے یا آپ بھول گئے ہیں؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میں اسے بھول گیا تھا۔
Haidth Number: 1656
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۶۵۶) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ أخرجہ النسائی فی الکبری : ۸۲۴۰، والبخاری فی القراء ۃ خلف الامام : ۱۹۳ (انظر: ۱۵۳۶۵)

Wazahat

Not Available