Blog
Books
Search Hadith

رکوع میں ذکر کا بیان

۔ (۱۶۹۴) وَعَنْہَا أَیْضًا قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُکْثِرُ أَنْ یَقُوْلُ فِیْ رُکُوْعِہِ وَسُجُوْدِہِ ((سُبْحَانَکَ اللّٰہُمَّ وَبِحَمْدِکَ اِغْفِرْلِیْ)) یَتَأَوَّلُ الْقُرْآنَ۔ (مسند احمد: ۲۴۶۶۴)

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے ہی روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رکوع و سجود میں کثرت سے یہ دعا پڑھتے تھے: سُبْحَانَکَ اللّٰہُمَّ وَبِحَمْدِکَ اِغْفِرْلِیْ (اے اللہ! تو پاک ہے اور تیری تعریف کے ساتھ،تو مجھے بخش دے۔) آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قرآن مجید پر عمل کرتے ہوئے یہ دعا پڑھتے تھے۔
Haidth Number: 1694
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۶۹۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۴۹۶۸، ومسلم: ۷۸۴ (انظر: ۲۴۱۶۳)

Wazahat

فوائد:… قرآن مجید پر عمل کرنے کا کیا مفہوم ہے، اس کی وضاحت اگلی روایت میں آ رہی ہے۔