Blog
Books
Search Hadith

رکوع میں ذکر کا بیان

۔ (۱۶۹۶) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ) قَالَ: مُنْذُ أُنْزِلَ عَلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم {إِذَا جَائَ نَصْرُ اللّٰہِ وَالْفَتْحُ} کَانَ یُکْثِرُ أَنْ یَقُولُ إِذَا قَرَأَھَا ثُمَّ رَکَعَ بِہَا أَنْ یَقُوْلُ: ((سُبْحَانَکَ رَبَّنَا وَبِحَمْدِکَ، اَللّٰہُمَّ اغْفِرْلِیْ إِنَّکَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ۔)) ثَلاَثًا ۔ (مسند احمد: ۳۷۴۵):

۔ (دوسری سند)وہ کہتے ہیں: جب سے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پر {إِذَا جَائَ نَصْرُ اللّٰہِ وَالْفَتْحُ} نازل ہوئی تو جب بھی آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اس کی تلاوت کرتے تو زیادہ تر اس کے بعد والے رکوع میں تین دفعہ یہ دعا پڑھتے تھے: سُبْحَانَکَ رَبَّنَا وَبِحَمْدِکَ، اَللّٰہُمَّ اغْفِرْلِیْ إِنَّکَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ۔
Haidth Number: 1696
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۶۹۶) تخریج: حسن لغیرہ، وھذا اسناد منقطع۔ أخرجہ ابویعلی: ۵۲۳۰، والبزار ۵۴۴ وانظر الحدیث بالطریق الاول (انظر: ۳۶۸۳)

Wazahat

Not Available