Blog
Books
Search Hadith

رکوع و سجدے سے اٹھنے اور ان کے بعد اطمینان اختیار کرنے کے وجوب اور اسے ترک کرنے والے کی وعید کا بیان

۔ (۱۷۰۵) وَعَنْ أَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَحْوُہُ ۔ (مسند احمد: ۱۱۵۵۳)

سیدناابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بھی نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اس طرح کی حدیث بیان کرتے ہیں۔
Haidth Number: 1705
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۷۰۵) تخریج: حدیث حسن، وھذا اسناد ضیعف لضعف علی بن زید بن جدعان۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱/ ۲۸۸، وابو یعلی: ۱۳۱۱، والبزار: ۵۳۶ (انظر: ۱۱۵۳۲)

Wazahat

Not Available