Blog
Books
Search Hadith

کسی ضرورت کی وجہ سے نمازی کا اپنے کپڑے پر سجدہ کرنے، نیز ہجوم والا شخص سجدہ کیسے کرے، اس کا بیان

۔ (۱۷۴۱) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کُنَّا نُصَلِّیْ مَعَ نَبِیِّ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی شِدَّۃِ الْحَرِّ فَإِذَا لَمْ یَسْتَطِعْ أَحْدُنَا أَنْ یُمَکِّنَ وَجْہَہٗمِنَالْأَرْضِبَسَطَثَوْبَہُفَیَسْجُدُ عَلَیْہِ۔ (مسند احمد: ۱۱۹۹۲)

سیدناانس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں:ہم گرمی کی شدت میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے تھے، جب ہم سے کوئی شخص اپنے چہرے کو زمین پر رکھنے کی استطاعت نہ رکھتا تو وہ اپنا کپڑا بچھا کر اس پر سجدہ کرلیتا۔
Haidth Number: 1741
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۷۴۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۸۵، ۱۲۰۸، ومسلم: ۶۲۰ (انظر: ۱۱۹۷۰)

Wazahat

فوائد:… ان احادیث کا معنییہ ہوا کہ نمازی نے جو لباس پہنا ہوا ہو، اگر وہ دورانِ سجدہ پیشانی، ناک اور ہاتھوں کے سامنے حائل ہو جائے تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔