Blog
Books
Search Hadith

کسی ضرورت کی وجہ سے نمازی کا اپنے کپڑے پر سجدہ کرنے، نیز ہجوم والا شخص سجدہ کیسے کرے، اس کا بیان

۔ (۱۷۴۲) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ قَالَ: جَائَ نَا النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَصَلّٰی بِنَا فِیْ مَسْجِدِ بَنِیْ عَبْدِ الْأَشْہَلِ فَرَأَیْتُہُ وَاضِعًا یَدَیْہِ فِیْ ثَوْبِہِ إِذَا سَجَدَ۔ (مسند احمد: ۱۹۱۶۱)

عبد اللہ بن عبد الرحمن ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہمارے پاس مسجد بنی عبد الاشہل میں تشریف لائے اور ہمیں نماز پڑھائی، میں نے دیکھا کہ جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سجدہ کیا تو اپنے دونوں ہاتھ کپڑے میں رکھے۔
Haidth Number: 1742
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۷۴۲) تخریج: اسنادہ ضعیف، وقد وھم فیہ عبد العزیز بن محمد الدراوری، فرواہ عن اسماعیل بن ابی حبیبۃ، عن عبد اللہ بن عبد الرحمن، قال: جاء نا النبی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم …۔ ولم یقل: عن ابیہ، عن جدہ، والاولی بالصواب ما رواہ ابراہیم بن اسماعیل بن ابی حبیبۃ الاشھلی، عن عبد اللہ بن عبد الرحمن بن ثابت بن الصامت عن ابیہ عن جدہ۔ ثم ان ابراہیم الاشھلی ضعیف، وعبد اللہ بن عبد الرحمن مجھول، وابوہ عبد الرحمن لاتصح صحبتہ، وھو مجھول کذالک۔ ثم انہ قد اختلف فی اسنادہ، وانظر للتفصیل: ۱۸۹۵۳۔

Wazahat

Not Available