Blog
Books
Search Hadith

تشہد میں بیٹھنے کی کیفیت،انگشت ِ شہادت سے اشارہ کرنے کا اور دوسرے امور کا بیان

۔ (۱۷۹۵) عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رَاٰی رَجُلاً سَاقِطًا یَدَہُ فِی الصَّلاَۃِ فَقَالَ: ((لَاتَجْلِسْ ھٰکَذَا، إِنَّمَا ھٰذِہِ جِلْسَۃُ الَّذِیْنَیُعَذَّبُوْنَ۔)) (مسند احمد: ۵۹۷۲)

سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا کہ اس نے نماز میں اپنا ہاتھ گرایا ہوا تھا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اسے فرمایا: اس طرح نہ بیٹھ،یہ ان لوگوں کے بیٹھنے کی کیفیت ہے، جن کو عذاب دیا جاتا ہے۔
Haidth Number: 1795
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۷۹۵) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف ھشام بن سعد المدنی، وقد روی موقوفا، وھو الصحیح۔ أخرج بنحوہ ابوداود: ۹۹۴ موقوفا (انظر: ۵۹۷۲)

Wazahat

Not Available