Blog
Books
Search Hadith

تشہد میں بیٹھنے کی کیفیت،انگشت ِ شہادت سے اشارہ کرنے کا اور دوسرے امور کا بیان

۔ (۱۷۹۶) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ) قَالَ: نَھٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنْ یَجْلِسَ الرَّجُلُ فِی الصَّلاَۃِ وَھُوَ یَعْتَمِدُ عَلٰییَدَیْہِ۔ (مسند احمد: ۶۳۴۷)

۔ (دوسری سند)انھوں نے کہا: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس سے منع فرمایا کہ آدمی نماز میں اپنے دونوں ہاتھوں پر ٹیک لگا کر بیٹھے۔
Haidth Number: 1796
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۷۹۶) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ أخرجہ ابوداود: ۹۹۲ (انظر: ۶۳۴۷)

Wazahat

Not Available