Blog
Books
Search Hadith

سلام کی کیفیت، اس کے الفاظ اور اس کے دو مرتبہ ہونے کا بیان

۔ (۱۸۲۶) عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: أَنَا رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُکَبِّرُ فِی کُلِّ خَفْضٍ وَرَفْعٍ وَقِیَامٍ وَقُعُوْدٍ وَیُسَلِّمُ عَنْ یَمِیْنِہِ وَعَنْ یَسَارِہِ حَتّٰییُرٰی بَیَاضُ خَدَّیْہِ أَوْخَدِّہِ، وَرَأَیْتُ أَبَا بَکْرٍ وَعُمَرَ یَفْعَلاَنِ ذٰلِکَ۔ (مسند احمد: ۳۶۶۰)

سیدناعبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا ہے آپ نیچے جاتے، اوپر ہوتے، کھڑے ہوتے اور بیٹھتے وقت تکبیر کہتے تھے اور دائیں بائیں اس طرح سلام پھیرتے تھے کہ رخساروں کی سفیدی نظر آجاتی تھی، پھر میں نے سیدنا ابو بکر اور سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما کو بھی ایسے کرتے دیکھا۔
Haidth Number: 1826
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۸۲۶) تخریج: صحیح، وھذا اسناد ضعیف، زھیر سمع من ابی اسحاق بعد اختلاطہ، لکنہ متابع۔ أخرجہ النسائی: ۲/ ۲۰۵، والترمذی: ۲۵۳ (۳۶۶۰)

Wazahat

Not Available