Blog
Books
Search Hadith

سلام کی کیفیت، اس کے الفاظ اور اس کے دو مرتبہ ہونے کا بیان

۔ (۱۸۲۷) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ) قَالَ: کَأَنَّمَا أَنْظُرُ إِلٰی بَیَاضِ خَدِّ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لِتَسْلِیْمَتِہِ الْیُسْرٰی۔ (مسند احمد: ۴۴۳۲)

۔ (دوسری سند)وہ کہتے ہیں: گویا کہ میں رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے رخسار کی سفیدی کی طرف دیکھ رہا ہوں، جبکہ آپ بائیں طرف سلام پھیر رہے ہوتے۔
Haidth Number: 1827
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۸۲۷) تخریج: صحیح، وھذا اسناد ضعیف، مغیرہ بن مقسم الضبی ضعیف فی حدیثہ عن ابراہیم النخعی اذا عنعن ولم یصرح بالسماع، وانظر الحدیث بالطریق الاول (انظر: ۴۴۳۲)

Wazahat

Not Available