Blog
Books
Search Hadith

سلام کی تخفیف کا اور اس کے ساتھ ہاتھ کے اشارے کی کراہیت کا بیان

۔ (۱۸۳۴) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم حَذْفُ السَّلاَمِ سُنَّۃٌ۔ (مسند احمد: ۱۰۸۹۸)

سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سلام کی تخفیف سنت ہے۔
Haidth Number: 1834
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۸۳۴) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف قرۃ بن عبد الرحمن۔ أخرجہ ابوداود: ۱۰۰۴، وبأثرہ: قال عیسی: نھانی ابن المبارک عن رفع ھذ الحدیث، وأخرجہ مرفوعا ابن خزیمۃ: ۷۳۴، والحاکم: ۱/ ۲۳۱ (انظر: ۱۰۸۸۵)

Wazahat

فوائد:… اس حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ سلام کے الفاظ کو لمبا کر کے ادا نہ کیا جائے، بلکہ امام کو چاہیے کہ وہ مناسب جلدی کے ساتھ سلام کہہ دے۔ اہل علم نے اسی صورت کو مستحب سمجھا ہے۔