Blog
Books
Search Hadith

سلام کے فرض ہونے اور ایک سلام کے کافی ہونے کے متعلق بیان

۔ (۱۸۳۷) عَنْ عَلِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مِفْتَاحُ الصَّلاَۃِ الطُّہُوْرُ وَتَحْرِ یْمُہَا اَلتَّکْبِیْرُ وَتَحْلِیْلُہَا التَّسْلِیْمُ۔)) (مسند احمد: ۱۰۷۲)

سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نماز کی چابی وضو ہے اور اس کی تحریم اللہ اکبر ہی ہے اور اس کی تحلیل سلام ہی ہے۔
Haidth Number: 1837
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۸۳۷) تخریج: اسنادہ حسن۰۰۰۰۰ أخرجہ ابوداود: ۶۱، ۶۱۸، والترمذی: ۳، وابن ماجہ: ۲۷۵ (انظر: ۱۰۰۶، ۱۰۷۲)

Wazahat

Not Available