Blog
Books
Search Hadith

نمازوں کے بعد اذکار،تعوذات، ادعیہ اور بعض سورتوں کے پڑھنے کا جامع بیان

۔ (۱۸۸۱) عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ الْجُہَنِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: أَمَرَنِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنْ أَقْرَأَ بِالْمُعَوِّذَاتِ دُبُرَ کَلِّ صَلاَۃٍ۔ (مسند احمد: ۱۷۹۴۵)

سیدناعقبہ بن عامر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے حکم دیا کہ میں ہرنماز کے بعد معوَّذات سورتیں پڑھوں۔
Haidth Number: 1881
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۸۸۱) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۱۵۲۳، والنسائی: ۳/ ۶۸، والترمذی: ۲۹۰۳ (انظر: ۱۷۴۱۷، ۱۷۷۹۲)

Wazahat

فوائد:… معوّذات سے مراد سورۃ الاخلاص، سورۂ فلق اور سورۂ ناس ہیں۔