Blog
Books
Search Hadith

نماز کو توڑ دینے والے امور کا بیان

۔ (۱۸۹۴) عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ مَرْفُوعًا: یَقْطَعُ الصَّلَاۃَ الْکَلْبُ وَالْمَرْأَۃُ الْحَائِضُ۔ (مسند احمد: ۳۲۴۱)

سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کتا،اور حائضہ عورت نماز کو توڑ دیتے ہیں۔
Haidth Number: 1894
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۸۹۴) تخریج: اسنادہ علی شرط الشیخین۔ أخرجہ ابوداود: ۷۰۳، وابن ماجہ: ۹۴۹، والنسائی: ۲/ ۶۴ (انظر: ۳۲۴۱)

Wazahat

Not Available