Blog
Books
Search Hadith

پیشابیا پاخانہ کو روک کر، کھانے کی موجودگی میں اور اونگھ کے غلبہ کی صورت میں نماز پڑھنے کی کراہت کا بیان

۔ (۱۹۲۳) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((لاَ یُصَلَّی بِحَضْرَۃِ الطَّعَامِ وَلاََ ھُوَ یُدَافِعُہُ الْأَخَبْثَانِ۔)) (مسند احمد: ۲۴۶۶۷)

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کھانے کی موجودگی میں نماز نہ پڑھی جائے اور نہ اس وقت جب دو خبیث چیزیں مدافعت کر رہی ہوں۔
Haidth Number: 1923
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۹۲۳) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ مسلم: ۵۶۰ (انظر: ۲۴۱۶۶)

Wazahat

فوائد:… دو خبیث چیزیں مدافعت کر رہے ہوں۔ سے مراد پاخانہ یا پیشاب کا زور ڈالنا ہے۔