Blog
Books
Search Hadith

پیشابیا پاخانہ کو روک کر، کھانے کی موجودگی میں اور اونگھ کے غلبہ کی صورت میں نماز پڑھنے کی کراہت کا بیان

۔ (۱۹۲۴) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ حَدَّثَنِیْ أَبِیْ ثَنَا ھِشَامٌ قَالَ أَخْبَرَنِیْ أَبِیْ أَخْبَرَتْنِیِْ عَائِشَۃُ ( ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ) قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((إِذَا وُضِعَ الْعَشَائُ وَأُقِیْمَتِ الصَّلَاۃُ فَابْدَئُ وْا بِالْعَشَائِ، وَقَالَ وَکِیْعٌ إِذَا حَضَرَتِ الصَّلاَۃُ وَالْعَشَائُ، وَقَالَ ابْنُ عُیَیْنَۃَ إِذَا وُضِعَ العَشَائُ)) (مسند احمد: ۲۶۱۳۹)

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب رات کا کھانا لگا دیا جائے اور نماز کے لیے اقامت بھی کہہ دی جائے تو کھانے سے ابتدا کیا کرو۔
Haidth Number: 1924
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۹۲۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۷۱، ومسلم: ۵۵۸ (انظر: ۲۴۱۲۰، ۲۴۲۴۶)

Wazahat

فوائد:… وکیع (راوی حدیث) نے حدیث اس طرح بیان کی ہے جب نماز کا وقت ہو جائے اور شام کا کھانا بھی حاضر ہو جائے …۔