Blog
Books
Search Hadith

تقدیر پر رضامند ہونے اور اس کی فضیلت کا بیان

۔ (۱۹۴)۔عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِیْ وَقَّاصٍؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((مِنْ سَعَادَۃِ ابْنِ آدَمَ اسْتَخَارَتُہُ اللّٰہَ، وَمِنْ سَعَادَۃِ ابْنِ آدَمَ رِضَاہُ بِمَا قَضَاہُ اللّٰہُ، وَمِنْ شِقْوَۃِ ابْنِ آدَمَ تَرْکُہُ اسْتِخَارَۃَ اللّٰہِ، وَمِنْ شِقْوَۃِ ابْنِ آدَمَ سَخَطُہُ بِمَا قَضَاہُ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ۔)) (مسند أحمد: ۱۴۴۴)

سیدنا سعد بن ابو وقاص ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: یہ ابن آدم کی سعادت ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے خیر طلب کرے اور یہ بھی ابن آدم کی خوش بختی ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے فیصلے پر راضی ہو جائے اور یہ ابن آدم کی بدبختی ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے خیر طلب نہ کرے اور اس میں بھی اس کی شقاوت ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے فیصلے پر ناراض ہو جائے۔
Haidth Number: 194
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۹۴) تخریج: اسنادہ ضعیف ، محمد بن ابی حمید الانصاری الزرقی متفق علی ضعفہ ۔ أخرجہ الترمذی: ۲۱۵۱ (انظر: ۱۴۴۴)

Wazahat

Not Available