Blog
Books
Search Hadith

نماز میں سبحان اللہ کہنے ، تالی بجانے اور اشارہ کے جواز کا بیان (نماز میں سلام کا جواب دینے کی بحث)

۔ (۱۹۴۴) عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کُنْتُ آتِی النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَأَسْتَأْذِنُ فَاِنْ کَانَ فِیْ صَلاَۃٍ سَبَّحَ، وَإِنْ کَانَ فِیْ غَیْرِ صَلاَۃٍ أَذِنَ لِیْ۔ (مسند احمد: ۵۹۸)

سیدناعلی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں:میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آیا کرتا تھا، پس جب میں اجازت مانگتا اور آپ نماز میں ہوتے تو سبحان اللہ کہہ دیتے اور اگر نماز میںنہ ہوتے تو مجھے اجازت دے دیتے۔
Haidth Number: 1944
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۹۴۴) تخریج: اسنادہ ضعیف، تکلموا علی عبید اللہ بن زحر، وعلی بن یزید، و القاسم بن عبد الرحمن الشامی، واذا اجتمع ھؤلاء الثلاثۃ فی سند خبر لم یکن متن ذالک الخبر الا مما عملتہ ایدیھم۔ (انظر: ۵۹۸)

Wazahat

فوائد:… یہ روایت ضعیف ہے، لیکن آنے والی دوسری حدیث سے یہ مسئلہ ثابت ہو جاتا ہے۔