Blog
Books
Search Hadith

نماز میں دو سیاہ جانوروں(بچھو اور سانپ) کو قتل کرنے ، معمولی مقدار میں چلنے اور اس سلسلے میں کسی ضرورت کی وجہ سے اِدھر اُدھر متوجہ ہونے کے جواز کا بیان

۔ (۱۹۵۴) عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ کَانَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّییَلْتَفِتُیَمِیْنًا وَشِمَالاً وَلاً یَلْوِی عُنُقَہُ خَلْفَ ظَہْرِہِ۔ (مسند احمد: ۲۴۸۵)

سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نماز کی حالت میں دائیں بائیں جھانک لیتے تھے، لیکن اپنی گردن کو اپنے پیٹھ کی طرف نہیں مروڑتے تھے۔
Haidth Number: 1954
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۹۵۴) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ الترمذی: ۵۸۷، والنسائی: ۳/ ۹ (انظر: ۲۴۸۵)

Wazahat

فوائد:… نماز کو باطل کر دینے والی چیزوں کے تحت باب نمبر ۴ میں اس مسئلے پر بحث کی گئی ہے۔