Blog
Books
Search Hadith

دھاری دار کپڑے میں، صرف ایک کپڑے میں اور ایسے کپڑے میں جس کا کچھ حصہ نمازی پر اور کچھ حائضہ عورت پر ہو نماز کے جواز کا بیانْ

۔ (۱۹۶۱) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: آخِرُ صَلاَۃٍ صَلَّاھَا رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مَعَ الْقَوْمِ صَلّٰی فِی ثَوْبٍ وَّاحِدٍ مُتَوَشِّحًا بِہِ خَلْفَ أَبِی بَکْرٍ۔ (مسند احمد: ۱۳۵۹۱)

سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ آخری نماز جو رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے لوگوں کے ساتھ سیدنا ابو بکر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی اقتدا میں پڑھی تھی وہ ایک کپڑے میں تھی، اس سے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے توشیح کر رکھی تھی۔
Haidth Number: 1961
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۹۶۱) تخریج: حدیث صحیح، وھذا اسناد ضعیف لضعف علی بن عاصم۔ أخرجہ النسائی: ۲/ ۷۹، والترمذی: ۳۶۳ (انظر: ۱۲۶۱۷، ۱۳۵۵۶)

Wazahat

فوائد:… توشیح کا بیان اوپر والی حدیث میں گزر چکا ہے۔