Blog
Books
Search Hadith

نماز میں شک کرنے والا کیا کرے؟

۔ (۱۹۷۷) عَنْ أَبِیْ عُبَیْدَۃَ عَنْ أَبِیْہِ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ مَسْعُوْدٍ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((إِذَاکُنْتَ فِی الصَّلَاۃَ فَشَکَکْتَ فِی ثَلاَثٍ أَوْ اَرْبَعٍ، وَأَکْثَرُ ظَنِّکَ عَلٰی أَرْبَعٍ، تَشَہَّدْتَّ ثُمَّ سَجَدْتَّ سَجْدَتَیْنِ وَأَنْتَ جَالِسٌ قَبْلَ أَنْ تُسْلِّمَ، ثُمَّ تَشَہَّدْتَ أَیْضًا ثُمّ َسَلَّمْتَ۔)) (مسند احمد: ۴۰۷۵)

سیدنا عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تونماز میں ہو اور تینیا چار رکعتوں میں شک ہو جائے، البتہ تیرا زیادہ گمان چار پر ہو، تو تو تشہد پڑھ اور سلام سے پہلے بیٹھے بیٹھے دو سجدے کر، پھر تشہد پڑھ اور اس کے بعد سلام پھیر۔
Haidth Number: 1977
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۹۷۷) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، ابو عبیدۃ لم یسمع من ابیہ عبد اللہ بن مسعود، وخصیف بن عبد الرحمن الجزری سیء الحفظ۔ أخرجہ ابوداود: ۱۰۲۸ (انظر: ۴۰۷۵)

Wazahat

Not Available