Blog
Books
Search Hadith

جو شخص چار رکعت والی نماز کی پانچ رکعتیں ادا کر لے

۔ (۲۰۰۶) (وَمِنْ طَرِیقٍ خَامِسٍ) عَنْ عَلْقَمَۃَ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سَہَا فِی الصَّلَاۃِ فَسَجَدَ بِہِمْ سَجْدَتَیِ السَّہْوِ بَعْدَ الْکَلَامِ۔ (مسند احمد: ۴۳۵۸)

۔ (پانچویں سند)رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نماز میں بھول گئے، پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کلام کرنے کے بعد سہو کے دو سجدے کیے۔
Haidth Number: 2006
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۰۰۶) تخریج: أخرجہ مسلم: ۵۷۲، وانظر الحدیث بالطریق الاول (انظر: ۴۳۵۸)

Wazahat

فوائد:… ان روایات کا مفہوم واضح ہے کہ اگر سلام کے بعد کسی زیادتی کا پتہ چلے یا ایسی کمی کا جس کا اعادہ نہیں کیا جاتا، تو اسی وقت سہو کے دو سجدے کئے جائیں اور پھر سلام پھیرا جائے، مثلا سلام پھیرنے کے بعد پتہ چلے کہ پانچ رکعتیں پڑھ لی گئیںیا تشہد رہ گیا ہے۔