Blog
Books
Search Hadith

بھول جس قسم کی بھی ہو، اس کے لئے سلام کے بعد سجدے کرنا

۔ (۲۰۰۷) عَنْ ثَوْبَانَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ (مَوْلٰی رَسُولِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ) عَنْ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((لِکُلِّ سَہْوٍ سَجْدَتَانِ بَعْدَ مَایُسَلِّمُ)) (مسند احمد: ۲۲۷۸۱)

مولائے رسول سیدنا ثوبان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہر بھول کے لئے سلام پھیرنے کے بعد دو سجدے ہیں۔
Haidth Number: 2007
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۰۰۷) تخریج: اسنادہ ضعیف، زھیر بن سالم العنسی روی عنہ جمع وذکرہ ابن حبان فی الثقات ، وقال الدارقطنی: حمصی متروک الحدیث۔ أخرجہ ابوداود: ۱۰۳۸، وابن ماجہ: ۱۲۱۹ (انظر: ۲۲۴۱۷)

Wazahat

Not Available