Blog
Books
Search Hadith

بھول جس قسم کی بھی ہو، اس کے لئے سلام کے بعد سجدے کرنا

۔ (۲۰۰۸) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَلّٰی بِہِمْ فَسَہَا فَلَمَّا سَلَّمَ سَجَدَ سَجْدَ تَیْنِ ثُمَّ سَلَّمَ۔ (مسند احمد: ۹۷۷۶)

سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے انہیں نماز پڑھائی اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بھول گئے، پھر جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سلام پھیرا تو دو سجدے کیے اور پھر سلام پھیرا۔
Haidth Number: 2008
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۰۰۸) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ أخرجہ أحمد: ۹۹۲۵، ومسلم: ۵۷۳ وفیہ قصۃ ذی الیدین، وھو تقدم برقم:۸۹۱ (انظر: ۹۷۷۷)

Wazahat

Not Available