Blog
Books
Search Hadith

(۶)مفصل سورتوں میں سجدۂ تلاوت کی مشروعیت کے قائلین کی دلیل کا بیان

۔ (۲۰۲۱) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ بِنَحْوِہِ وَفِیْہِ) فَقَالَ الْمُطَّلِبُ: فَلَا أَدَعُ السُّجُوْدَ فِیْھَا أَبَدًا۔ (مسند احمد: ۱۵۵۴۳)

۔ (دوسری سند)سیدنا مطلب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: قبولیت ِ اسلام کے بعد میں نے اس سورت میں کبھی بھی سجدہ ترک نہیں کیا۔
Haidth Number: 2021
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۰۲۱) تخریج: صحیح لغیرہ، وھذا سند منقطع، عکرمۃ لم یسمع من المطلب، وبینھما جعفر بن المطلب ابن ابی وداعۃ کما فی سند الحدیث بالطریق الاول۔ أخرجہ الحاکم: ۳/ ۶۶۳، وعبد الرزاق: ۵۸۸۱، والطبرانی فی الکبیر : ۲۰/ ۶۷۹ (انظر: ۱۵۴۶۴)

Wazahat

Not Available