Blog
Books
Search Hadith

سورۂ حج کے دو سجدوں اور سورۂ ص کے سجدہ کا بیان

۔ (۲۰۲۳) عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قُلْتُ: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! أَفُضِّلَتْ سُوْرَۃُ الْجَجِّ عَلٰی سَائِرِ الْقُرْآنِ بِسَجْدَتَیْنِ؟ قَالَ: نَعَمْ، فَمَنْ لَمْ یَسْجُدْھُمَا فَلَا یَقْرَأْھُمَا۔ (مسند احمد: ۱۷۵۴۷)

سیدناعقبہ بن عامر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! کیا سورۂ حج کو دو سجدوں کی وجہ سے باقی قرآن پر فضیلت دی گئی ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جی ہاں، اورجو یہ سجدے نہ کرے، وہ اس کی تلاوت بھی نہ کرے۔
Haidth Number: 2023
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۰۲۳) تخریج: حسن بطرقہ وشواھدہ دون قولہ: ((ومن لم یسجدھما فلایقرأھما))، وھذا الاسناد ضعیف۔ أخرجہ ابوداود: ۱۴۰۲، والترمذی: ۵۷۸ (انظر: ۱۷۳۶۴، ۱۷۴۱۲)

Wazahat

فوائد:… کئی صحابہ سے مروی ہے کہ سورۂ حج میں دوسجدے ہیں، دیکھیں: مصنف ابن ابی شیبہ: ۲/ ۱۱، مستدرک حاکم: ۲/ ۳۹۰