Blog
Books
Search Hadith

سورۂ حج کے دو سجدوں اور سورۂ ص کے سجدہ کا بیان

۔ (۲۰۲۵) وَعَنْہُ أَیْضًا أَنَّہُ قَالَ فِی السُّجُودِ فِیْ صٓ: لَیْسَتْ مِنْ عَزَائِمِ السُّجُوْدِ وَقَدْ رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَسْجُدُ فِیْھَا۔ (مسند احمد: ۳۳۸۷)

سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے، انہوں نے سورۂ ص کے سجدہ کے بارے میں کہا: یہ ضروری سجدوں میں سے نہیں ہے، البتہ میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو اس کا سجدہ کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
Haidth Number: 2025
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۰۲۵) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۰۶۹، ۳۴۲۲، وانظر الحدیث السابق: ۹۱۶ (انظر: ۳۳۸۷)

Wazahat

فوائد:… ((لیست من عزائم السجود)) (ضروری سجدوں میں سے نہیں ہے) کا مفہوم یہ ہے کہ امر وغیرہ کا صیغہ استعمال کر کے عزیمت کے طور پر اس سجدے کا حکم نہیں دیا گیا، دراصل بات یہ ہے کہ مستحبّات کی بعض اقسام بعض سے زیادہ تاکید والی ہوتی ہیں، لیکنیہ ان حضرات کیرائے ہے جو وجوب کے قائل نہیں ہے۔