Blog
Books
Search Hadith

سورۂ حج کے دو سجدوں اور سورۂ ص کے سجدہ کا بیان

۔ (۲۰۲۶) عَنِ السَّائِبِ بْنِ یَزِیْدَ أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ ( ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ) سَجَدَ فِیْ صٓ۔ (مسند احمد: ۵۴۱)

سائب بن یزیدسے روایت ہے کہ سیدناعثمان بن عفان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے سورۂ صٓ میں سجدہ کیا۔
Haidth Number: 2026
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۰۲۶) تخریج: صحیح۔ أخرجہ عبد الرزاق: ۵۸۶۴، وابن ابی شیبۃ: ۲/ ۹، والبیھقی: ۲/ ۳۱۹ (انظر: ۵۴۱)

Wazahat

Not Available