Blog
Books
Search Hadith

نفل نماز کی فضیلت اور اس چیز کا بیان کہ یہ فرض نماز میں ہو جانے والی کمی پوری کرتی ہے

۔ (۲۰۳۳) عَنْ أَبِیْ بُرْدَۃَ بْنِ أَبِیْ مُوْسٰی عَنْ أَبِیْہِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ صَلّٰی فِییَوْمٍ وَلَیْلَۃٍ ثِنْتَیْ عَشَرَۃَ رَکْعَۃً سِوَی الْفَرِیَضَۃِ بُنِیَ لَہُ بَیْتٌ فِی الْجَنَّۃِ۔)) (مسند احمد: ۱۹۹۴۶)

سیدنا ابو موسیٰ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے دن رات میں فرض نماز کے علاوہ بارہ رکعتیں ادا کیں، اس کے لئے جنت میں ایک گھر بنایا جائے گا۔
Haidth Number: 2033
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۰۳۳) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۹۴۳۲، والبزار: ۷۰۱ (انظر: ۱۹۷۰۹)

Wazahat

Not Available