Blog
Books
Search Hadith

نفل نماز گھر میں پڑھنے کی فضیلت کا بیان

۔ (۲۰۳۸) عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((صَلُّوْا أَیُّہَا النَّاسُ! فِیْ بُیُوْتِکُمْ فَإِنَّ أَفْضَلَ صَلَاۃِ الْمَرْئِ فِیْ بَیْتِہِ إِلاَّ الْمَکْتُوبَۃَ۔)) (مسند احمد: ۲۱۹۶۲)

سیدنازید بن ثابت ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اے لوگو! اپنے گھروں میں نماز پڑھا کرو، کیونکہ فرضی نماز کے علاوہ آدمی کی سب سے افضل نماز اس کے گھر میں پڑھی جانے والی ہے۔
Haidth Number: 2038
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۰۳۸) تخریج: أخرجہ مطوّلا البخاری: ۶۱۱۳، ومسلم: ۷۸۱ (انظر: ۲۱۶۲۴، ۲۱۶۳۲)

Wazahat

Not Available