Blog
Books
Search Hadith

ظہر کی سننِ رواتب اور ان کی فضیلت کا بیان

۔ (۲۰۵۹) عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: سَافَرْتُ مَعَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ثَمَانِیَۃَ عَشَرَ سَفَرَاً فَلَمْ أَرَہُ تَرَکَ الرَّکْعَتَیْنِ قَبْلَ الظُّہْرِ۔ (مسند احمد: ۱۸۷۸۴)

سیدنا براء بن عازب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ اٹھارہ سفر کیے، میں نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو نہیں دیکھا کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ظہر سے پہلے دو رکعتوں کو ترک کیا ہو۔
Haidth Number: 2059
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۰۵۹) تخریج: اسنادہ ضعیف، لجھالۃ ابی بسرۃ الغفاری، قال الذھبی: لا یعرف۔ أخرجہ ابوداود: ۱۲۲۲، والترمذی: ۵۵۰ (انظر: ۱۸۵۸۳)

Wazahat

Not Available