Blog
Books
Search Hadith

عصر کے بعد دو رکعتوں کا بیان

۔ (۲۰۶۳) عَنْ أَبِیْ مُوْسَی الْأَشْعَرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّہُ رَأَی النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّیْ رَکْعَتَیْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ۔ (مسند احمد: ۱۹۹۷۰)

سیدناابو موسیٰ اشعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا کہ آپ عصرکے بعددو رکعتیںپڑھتے تھے۔
Haidth Number: 2063
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۰۶۳) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ۔ أخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۷۱۳۰، والبخاری فی تاریخہ الکبیر : ۱/ ۴۴ (انظر: ۱۹۷۳۲)

Wazahat

Not Available